Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 مارچ 2010 کی تصاویر
مظفر آباد، جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام ..
مظفر آباد، جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام لوڈشیڈنگ کیخلاف پر امن مظاہرے میں پولیس اہلکار لاٹھی چارج کے مظاہرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔
منگل
30
مارچ
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لوڈشیڈنگ
پولیس
منگل
30
مارچ
2010
کی مزید تصاویر
مظفر آباد، جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام لوڈشیڈنگ کیخلاف پر امن مظاہرے میں شریک مظاہرین پر پولیس اہلکار لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔
”کیا یہی انصاف ہے ؟“ راولا کوٹ، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے بازو میں گولی لگنے والے شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر مہمانوں کی کتاب پر اپنی تاثرات لکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری نیشنل ڈیفنس یونی ورسٹی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل احمد ریاض شیخ کو سپرم کوٹ سے گرفتاری کے بعد تھانے لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، ویمن ورکرز ہیلپ لائن کی خواتین کوٹ لکھپت میں صاف پانی کی عدم فراہمی پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور، آل پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی مہنگائی، لوڈشیدنگ اور اپنے مطالبات بارے احتجاج کیا جا رہا ہے۔