Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 جولائی 2022 کی تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے چیف سیکرٹری ..
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی اور آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
20
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
پولیس
بدھ
20
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق معیشت کے حوالے سے قومی مشاورت سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ناروے کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے چئیرمین زاہد حسین کی قیادت میں پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے معروف مذہبی سکالرز مفتی محمد تقی عثمانی، ڈاکٹر حسین اکبر، ڈاکٹر راغب نعیمی اور شیخ اظہر اقبال بینکاری کے نظام کو شرعی اصولوں کے مطابق چلانے اور سود کے خاتمہ سے متعلق ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے 77 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ خیبرپختونخوا اسرارالحق سالانہ آڈٹ رپورٹ 22-2021ء پیش کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان پیپر لیس گورنمنٹ کے منصوبے کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں رسہ کشی مقابلوں کا منظر۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے سی ای او بیرک گولڈ کمپنی مسٹر مارک بریسٹو ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، سابق وزیر فرخ حبیب موجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر نسواں سیدہ شہلا رضا گلشن اقبال بلاک 4 سفاکانہ قتل ہونے والی خاتون کی بیٹی اور بھائی سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، شیرانوالہ گیٹ فلائی اوور منصوبے سے متاثر ہونے والے تاجر اپنی دکانوں کے سامنے سے ملبہ ہٹا رہے ہیں۔