Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 جولائی 2022 کی تصاویر
راولپنڈی،شدید بارش میں گوالمنڈی نالہ لئی پر پاک فوج کی گاڑی ..
راولپنڈی،شدید بارش میں گوالمنڈی نالہ لئی پر پاک فوج کی گاڑی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے گشت کر رہی ہے۔
منگل
26
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فوج
گاڑی
بارشیں
منگل
26
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، شاہین کمپلیس جانے والی سڑک پانی میں ڈوب جانے پر شہری موٹر سائیکلوں کے ہمراہ آرٹس کونسل چونگی پر رکے ہوئے ہیں۔
کراچی، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بارش سے متاثرہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے کے دورے پر شہریوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر و سابق میئر کراچی وسیم اختر بارشوں کے بعد گلشن اقبال کا دوہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ارکان کمیٹی کے ہمراہ ضلع غربی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دوہ کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن صوبائی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے صوبائی وزراء عمران خالد اور ظہیر اقبال چنڑ سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اپنے عہدے کا چارچ لینے کے بعد پہلی آر پی اوز، ڈی پی اوز ویڈیو لنک کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی سنٹرل پولیس آفس آمد پر پولیس کا چاک و چوبند دستہ سلامی پیش کر رہا ہے۔
لاہور، ایل ایس او گندے نالے کو ڈھانپنے کیلئے لگائی گئی لوہے کی شیٹ ناقص میٹریل کے استعمال ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل سول سیکرٹریٹ میں ڈویژنل کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، تحریک طالبان پاکستان اور ریاست پاکستان کے درمیان امن مذاکرات میں مدد کیلئے پاکستانی علماء کا وفد کابل روانہ ہو رہا ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز حکومتی اتحادی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث آریہ محلہ میں بارش کا پانی علاقہ مکینوں کے گھر میں جمع ہے۔
راولپنڈی، شدید بارش میں سکول کی بچیاں بارش کے جمع پانی سے گزر کر گھروں کو جا رہی ہیں۔
راولپنڈی، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مون سون کی شدید بارشوں میں لیاقت پور باغ روڈ پر شہری بارش کے جمع پانی سے گزر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،شدید بارش میں گوالمنڈی نالہ لئی پر پاک فوج کے غوطہ خور جوان کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔