Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 اگست 2022 کی تصاویر
مظفرآباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مہنگی بجلی اور بلوں ..
مظفرآباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مہنگی بجلی اور بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کی شمولیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
24
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
بجلی
سراج الحق
بدھ
24
اگست
2022
کی مزید تصاویر
شہداد کوٹ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شہدادکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے سابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، بھارتی حکام کراچی جیل میں ہلاک ہونے والے قیدی کی میت واہگہ بارڈر پر وصول کرنے کے بعد ایمبولینس میں رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزیبی ملاقات کر رہے ہیں۔
پاک بحریہ کی جانب سے سندھ کے علاقے جھڈو میں بارش متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاک بحریہ کی جانب سے سندھ کےعلاقے جاتی میں بارش متاثرین کیلئے قائم میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار پنجاب پولیس وٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزیبی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں اسلم اقبال آب پاک اتھارٹی کے بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شوکت ترین دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سگنل سکول رتوڈیرو میں سیلاب متاثرین سے ان کے مسائل سن رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
ٹنڈو جام، وزیر اطلاعات و فوکل پرسن رین ایمرجنسی شرجیل انعام میمن شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے موقع پر حکام کو ہدایات دے رہے ہیں۔
دوحا، وزیراعظم شہباز شریف قطر انویسٹمنٹ کمپنی کے سی ای او منصور محمود سے ملاقات کر رہے ہیں۔