Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 ستمبر 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف یوم دفاع کے موقع پر یادگار ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ
7
ستمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
یوم دفاع
بدھ
7
ستمبر
2022
کی مزید تصاویر
نوابشاہ، متحدہ عرب امارات کے سفیر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کے ہمراہ سندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لینے کے بعد نوابشاہ ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، سیلاب متاثرین ٹینٹ سٹی میں خیموں کے باہر بیٹھے ہیں
حیدرآباد، سیلاب متاثرین ریلوے پھاٹک پر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
کراچی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کیٹی بندر میں سیلاب متاثرین کیلئے قائم کئے گئے میڈیکل کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
جیکب آباد، سیم شاخ کو کٹ لگنے کے بعد سیلاب متاثرین اپنا سامان محفوظ مقامات کی طرف لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی، جاپان کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد این ڈی ایم اے کے نمائندے کے حوالے کی جا رہی ہے۔
کراچی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے کیٹی بندر میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور، یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوان یادگار شہداء پر سلامی پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔