Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 نومبر 2022 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف ..
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
صدر مملکت
گورنر
ڈاکٹر
عارف علوی
جمعرات
17
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، ایکسپو سنٹر میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کے موقع پر غیرملکی شہری مختلف اسٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار میرا پاکستان میرا گھر سکیم بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر شرجیل میمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لکی مروت، انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری، ریجنل پولیس آفیسر سید اشفاق انور اور پاک فوج کے افسران ضلع لکی مروت میں پولیس شہداء کا آخری دیدار کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، آئی جی سندھ داعش کے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار ارشد جدون کے جنازے کو کندھا دے رہے ہیں۔
کراچی، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کراچی ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کے موقع پر پی اے ایف کے اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، کمانڈر آذربائیجان ائیرفورس جنرل رمیزتائی روف ایکسپو سنٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کے موقع پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن گیلانی بابا گورونانک سکالر شپ کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، آئیر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کا پاکستان کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو۔
رائیونڈ، شہری ماڈل بازار میں سٹال سے مرغی کا گوشت خرید رہے ہیں۔