Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 20 نومبر 2022 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے تین براعظموں سے تعلق ..
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے تین براعظموں سے تعلق رکھنے والے 28 ویں جونیئر ڈپلومیٹنگ کورس برائے فارن ڈپلومیٹس کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اتوار
20
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
اتوار
20
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جید عالم دین مفتی محمد رفیع عثمانی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کراچی، مقامی ہسپتال میں اندرون سندھ اور ملک بھر سے آئے سیلاب متاثرین کا علاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کی جانب سے گورنر ہاؤس میں قومی ہاکی ٹیم کیلئے دیئے گئے استقبالیہ میں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں 11 سال بعد برانز میڈل جیتنے والے کھلاڑی شریک ہیں۔
کراچی، نیو ایم اے جناح روڈ اسلامیہ کالج چورنگی پر ایک لیڈی ڈاکٹر کبوتروں کو دانا ڈال رہی ہے۔
لاہور، لڑکیاں الحمراء میں جاری بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول میں کیلی گرافی کے نسخے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کیخلاف ایکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر پارلیمانی اُمور پنجاب راجہ بشارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ صوبائی وزراء ہاشم ڈوگر اور منیب سلطان چیمہ بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اسلام آباد بار ایسوسی ایشن میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی باجیاں چوک پر تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد دُعائے خیر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری سیاسی جماعت کے لانگ مارچ و جلسہ کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مظفرگڑھ، تھل جیپ ریلی مقابلہ میں شامل جیپ اپنے ٹارگٹ کی جانب گامزن ہے۔