Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 نومبر 2022 کی تصاویر
کراچی، وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن ..
کراچی، وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے جاری بی آر ٹی ریڈ لائن پراجیکٹ کے کام کا جائزہ لئے جانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
28
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
شرجیل میمن
پیر
28
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، چین میں تیار کردہ پاکستان ریلوے کیلئے برآمد کی جانے والی جدید اکنامی پارلر کار اور اے سی سٹینڈرڈ کوچز بوگیاں کراچی پورٹ پر جہاز سے اُتاری جا رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مختلف سیکٹرز میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئی جی پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے دوران بہترین سیکورٹی فرائض کی انجام دہی پرپاک رینجرز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئی جی پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے دوران بہترین سیکورٹی فرائض کی انجام دہی پر وفاقی پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، نیلا گنبد کے باہر شہری پرانی کتابیں خرید رہے ہیں۔
سوات، وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے چئیرمین ٹاسک فورس برائے فاریسٹ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز بدر منیر اور دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے بعد آر ڈبلیو ایم سی عملہ مری روڈ پر صفائی کر رہا ہے۔
اپرکوہستان، جے یو آئی کے زیراہتمام داسو میں جلسہ عام سے مولانا فضل الرحمن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کے ایم سی کی جانب سے سڑک کی بحالی کا کام جاری ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے مسلم لیگ ن کی رُکن قومی اسمبلی سعدیہ تیمور ملاقات کر رہی ہیں۔