
Sharjeel Memon - Urdu News
شرجیل میمن ۔ متعلقہ خبریں

-
کسی بھی معاشرے کی بہتری کے لیے سماجی اقدار ضروری ہیں ، شرجیل میمن
جمعرات 26 مئی 2022 - -
آرٹس کونسل کراچی میں ’’سماجی اقدار کی تنزلی اور معاشرے میں خواتین کا کردار ‘‘کے عنوان پر مباحثے کا انعقاد
جمعرات 26 مئی 2022 - -
کسی بھی معاشرے کی بہتری کے لیے سماجی اقدار ضروری ہیں ،شرجیل انعام میمن
لیکن اب گالیاں دینے کا مقابلہ ہورہا ہے ، جو الفاظ اب سیاست میں استعمال کئے جارہے ہیں وہ سننے کے قابل نہیں،اس مائنڈ سیٹ کو نا روکا تو بات بہت آگے نکل جائے گی، صوبائی وزیر ... مزید
جمعرات 26 مئی 2022 - -
کراچی،پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے زیر اہتمام مباحثہ کل ہوگا
مباحثے کا موضوع گرتی ہوئی سماجی اقدار اور بہتری کیلئے خواتین کا کردارہے
منگل 24 مئی 2022 - -
کراچی، سندھ پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس اور عبدالستار ایدھی اورینج لائن پروجیکٹ کے آغاز سے متعلق ا جلاس
پیر 23 مئی 2022 -
شرجیل میمن سے متعلقہ تصاویر
-
شرجیل انعام میمن کا پیپلز بس سروس اور اورینج لائن کے آغاز سے متعلق اجلاس
پیر 23 مئی 2022 - -
شرجیل انعام میمن کا عبدالستار ایدھی بی آر ٹی اورینج لائن کا دورہ
اتوار 22 مئی 2022 - -
&زراعت ، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعا ت کا صوبے میں پانی کی کمی پر تشویش کا اظہار
اتوار 22 مئی 2022 - -
ہر حال میں مجھے 30 مئی تک کام مکمل چاہیے ، صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ
شرجیل انعام میمن کا عبدالستار ایدھی اورینج لائن کا دورہ، بس کوریڈور پر جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لیا
اتوار 22 مئی 2022 - -
سندھ حکومت کا صوبے میں پانی کی کمی پر سخت تشویش کا اظہار
زراعت ، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، شرجیل انعام میمن
اتوار 22 مئی 2022 - -
وزیراعلی سندھ 27 مئی کو پاکستان واپس آئیں گے، شرجیل میمن
اتوار 22 مئی 2022 -
-
شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پراظہار تعزیت
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ کی متحدہ عرب امارات قونصل خانے آمد، شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
عزیز میمن کے قاتل کو ضلع شہید بینظیر آباد کی پولیس نے گرفتار کر لیاہے ،شرجیل میمن
سرحدی علاقے میں پولیس نے کارروائی میں 4x4 گاڑیوں اور اونٹوں کا استعمال کیا،وزیر اطلاعات سندھ
جمعہ 20 مئی 2022 - -
وزیراعظم شہباز شریف کادورہ کراچی،خصوصی طیارے کے ذریعے وفد کے ہمراہ پہنچے
جمعہ 20 مئی 2022 - -
کراچی،عبدالستار ایدھی اورینج لائن بس منصوبہ کے آغاز کا وقت قریب آگیا،اورینج لائن کی 20 بسیں کراچی پہنچ گئیں
جمعرات 19 مئی 2022 - -
شہریوں کے لئے خوشخبری، عبدالستار ایدھی اورینج لائن کے آغاز کا وقت قریب آگیا
روٹ پر آئی ٹی ایس سسٹم کی انسٹالیشن اور بس ڈرائیورز کی تربیت کے بعد جلد اورینج لائن کا آغاز کردیا جائے گا، شرجیل انعام میمن
جمعرات 19 مئی 2022 - -
ہمارا واضح موقف ہے کہ پہلے اصلاحات بعد میں انتخابات ہوں،صوبائی وزرا سندھ
ملکی موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظرشاید اس حکومت کو کچھ مشکل فیصلے کرنے پڑ سکتے ہیں،سعید غنی ،ناصر شاہ ،شرجیل میمن
بدھ 18 مئی 2022 - -
نادرا سے معاہدہ،بینظیر مزدور کارڈ سے چھ لاکھ 25 ہزار سے زائد مزدوروں کی صحت، بچوں کی تعلیم،شادی،فوتگی ،معزوری سمیت تمام سہولیات میسر ہونگی، وزراء سندھ
لوٹا کریسی کا آغاز پی ٹی آئی نے کیا تھا ،تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہوگا،سندھ سمیت تمام صوبوں کو ان کا پانی کا حق ملنا چاہیے ، سعد غنی ... مزید
بدھ 18 مئی 2022 -
Latest News about Sharjeel Memon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharjeel Memon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شرجیل میمن سے متعلقہ مضامین
شرجیل میمن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.