Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 جنوری 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
4
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
شہباز شریف
قومی اسمبلی
وزیراعظم
ڈاکٹر
بدھ
4
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کا منظر۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دادو میں لغاری ہاؤس پہنچنے کے بعد سابق وفاقی وزیر ظفر لغاری کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد گنگا رام ہسپتال میں مدر اینڈ چائلڈ بلاک کے دورہ کے دوران ایم ایس سے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات بارے دریافت کر رہی ہیں۔
کراچی، ٹریفک پولیس اہلکار کے شہر بھر میں کالے شیشوں اور پریشر ہارن کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
لاہور، قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ارکان نیشنل بینک ارینا میں وقار یونس اور عروج ممتاز سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان معیشت کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صوبے میں گندم و آٹے کی قیمتوں، سٹاک کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کو سپیشل برانچ ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی سلطان احمد چوہدری یادگاری سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار ملاقات کر رہی ہیں۔
کوہستان، چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کو داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزراء شیری رحمن، خواجہ آصف، خرم دستگیر و دیگر وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔