Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 8 جنوری 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، آئی جی پنجاب پولیس انسپکٹر جنرل عامر ذوالفقار ..
اسلام آباد، آئی جی پنجاب پولیس انسپکٹر جنرل عامر ذوالفقار خان کو آئی سی سی آئی دورہ کے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
اتوار
8
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
آئی سی سی
پنجاب
اتوار
8
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، شہری سستے اور معیاری چکی آٹے کے موبائل سٹال سے آٹا خریدنے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
وانا، آل سیاسی پارٹی اور پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے آمن پاسون دھرنے کے شرکاء گڈ بیڈ دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی یونین کونسلوں کی حد بندیوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کے یکطرفہ نوٹیفیکیشن کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان رُکن صوبائی اسمبلی فضل الہی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن کے نیشنل چمپئن مراد علی سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی سے ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا موبائل ڈینٹل یونٹ کے افتتاح کے موقع پر کلیئر پاتھ انسٹیٹیوٹ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلویز و ہوابازی خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور، سرکلر روڈ پر قائم تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
کراچی، شہری سستا آٹا خریدنے کیلئے حکومتی ٹرک کے پاس لائن بنائے کھڑے ہیں۔