Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 30 جنوری 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے خصوصی ..
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے خصوصی احکامات پر گھر گھر جا کر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔
پیر
30
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
کرایہ
ڈاکٹر
آئی جی اسلام آباد
پیر
30
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی جی ایچ کیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ڈاکٹر بوعبداللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام باچا خان، ولی خان اور 21 ویں صدی کے عنوان سے کانفرنس سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک پولیس اہلکار تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔
لاہور، کوئنز روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ کے عملے نے سپلائی نہ ملنے کو جواز بنا کر فروخت بند کر رکھی ہے۔
کوہاٹ، تاندہ ڈیم جس میں کشتی ڈوبنے سے 11 بچے جاں بحق ہوئے وہاں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی، گندھار فیسٹول کے دوران غیر ملکی سیاح دستکاروں کے اسٹالز دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی، پیٹرول مزید مہنگا کے باعث پیٹرول پمپ پر عوام کی بڑی تعداد پیٹرول بھروانے کیلئے کھڑی ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنوں نے پارٹی چئیرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے زمان پارک کے قریب کیمپ لگا رکھے ہیں۔
لاہور، سالانہ بھل صفائی کیلئے بندش کی وجہ سے نہر خشک پڑی ہے۔
لاہور، تعطیل کے روز چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔