
Rent - Urdu News
کرایہ ۔ متعلقہ خبریں
-
اسسٹنٹ کمشنر قاضی میڈیکل کمپلیکس میں قائم فارمیسی کو گرا کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ،پیرزادہ حسن
محمد فارمیسی غیر قانونی نہیں ،پیپرا رولز ،ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ کرکے چلایا جارہی تھی باقاعدہ دستاویزات موجود ہیں ، ڈائریکٹر محمد فارمیسی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
اب کوئی ایسی وجہ بھی نہیں کہ نوازشریف عمران خان کو ملنے جائیں، عمران خان پرسیاسی کیس نہیں بلکہ 9مئی کا کیس ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ9مئی کیس بھی لے دو میں چلا جائے۔ سینیٹر عرفان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
منعم ظفر کا لیاری میں منہدم عمارت کا دورہ ،متاثرہ خاندانوں کو کرایہ و متبادل جگہ دینے کا مطالبہ
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کرپشن کا اڈہ ، شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا ہے ، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو امیر جماعت اسلامی کراچی کا عمارت گرنے پراور8 افراد کے جاں بحق اور زخمی ... مزید
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
پبی پولیس نے ماہ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
مہنگائی اور بجلی و پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئے قیمتیں اس وقت ملک کے سب سے بڑے مسئلے ہیں‘سول سوسائٹی فورم
جمعہ 4 جولائی 2025 -
کرایہ سے متعلقہ تصاویر
-
ریلوے انتظامیہ نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 2 ہفتوں میں دوسری بار اضافہ کر دیا
پیٹرولیم قیمتوں میں اصافہ،کراچی سے لاہور ٹرین کی اکانومی کلاس کا ٹکٹ 500 روپے مہنگا
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
حکومت ہمیں اپنے اقدامات سے مجبور کر رہی ہے کہ ہم کاروبار بند کر کے ملک گیر ہڑتال کریں،ملک شہزاد اعوان
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق ( آج) سے ہوگا
فیصد کرایہ بڑھنے کا اطلاق ایڈوانس بکنگ پر بھی عائد ہو گا
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
اس فیصلے سے صرف ٹرانسپورٹ برادری ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے عوام متاثر ہوں گے؛ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان کا بیان
ساجد علی جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
ڈیزل مہنگا ہونے سے ریلوے کو ماہانہ 10کروڑ 30لاکھ روپے کا نقصان ہورہا تھا، ایک ماہ کے دوران دوسری بار ٹرین کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 جولائی 2025 -
-
سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس
بدھ 2 جولائی 2025 -
-
راولپنڈی،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی5ملزمان گرفتار
بدھ 2 جولائی 2025 - -
سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا آئی پی پیز کے حوالے سے تفصیلات کمیٹی کو فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز نے آئی پی پیز کی لوٹ مار کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے گردشی قرضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہارکیا
بدھ 2 جولائی 2025 - -
سائوتھ پولیس نے پوش علاقوں میں منشیات فروش کے خلاف کریک ڈائونکرکے ابتک 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،ایس ایس پی سائوتھ
یہ منشیات فروشوں کا اسپیشل برانچ کی لسٹ کے مطابق 35 رکنی ایک منظم نیٹ ورک ہے۔جو آئس اور مہنگی منشیات تعلیمی اداروں کے ساتھ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز سے فروخت کرتے ہیں، ... مزید
بدھ 2 جولائی 2025 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا آئی پی پیز، گردشی قرض، لوڈشیڈنگ اور توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار
حکومت نے بجلی کی سبسڈی میں کمی کے ذریعے گردشی قرض میں اضافے کو روکنے کی کوشش کی ہے،سیکرٹری پاور ڈویژن کی بریفنگ
بدھ 2 جولائی 2025 - -
پولیس کی شہر بھر میں منشیات فروشی ،شراب سپلائی ،غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں اورغیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کے خلاف کارروائیاں ، 17 ملزمان گرفتار
بدھ 2 جولائی 2025 - -
پولیس کا سرچ آپریشن،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار ملزمان گرفتار
منگل 1 جولائی 2025 - -
اوقاف کی 8102 ایکڑ اراضی واگزار کرانے کیلئے ایکشن پلان کی منظوری
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس، ناجائز قبضے ختم کر کے اراضی فلاحی منصوبوں کیلئے استعمال ہوگی
منگل 1 جولائی 2025 - -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیںمسلسل اضافہ ظلم ہے ۔مہنگائی کا طوفان آجائے گا : پیاف
منگل 1 جولائی 2025 - -
راولپنڈی،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی4ملزمان گرفتار
منگل 1 جولائی 2025 -
Latest News about Rent in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rent. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرایہ سے متعلقہ مضامین
-
بھارت میں کسانوں کا خوفناک استحصال
اصلاحات کی آڑ میں مودی سرکار نے زراعت کا ٹھیکہ نیتن یاہو حکومت کو دے دیا
-
ملک مسائلستان بن گیا
کیا غریب اور مزدور ذمہ دار ہیں؟
-
سٹیٹس نہیں سچی لگن درکار ہوتی ہے
اس نے غریب بچوں کو اکٹھا کیا اور مفت تعلیم دینا شروع کردی، لوگ اس کا مذاق اڑاتے' ٹیچر اس پر آوازیں کستے اور اوئے اوئے کے نعرے لگاتے' یہ لوگ اور کرتے بھی کیا؟ جب ایک بھوکا ننگا اور مصیبتوں کا مارا شخص ..
-
باہمی تعاون کے ذریعے انفرادی مسائل کا حل!
امداد باہمی کے عالمی دن6 جولائی 2019 ء کے موقع پرایک خصوصی تحریر
-
میں حاجی انعام الہی ہوں
میں چاہتا ہوں کہ جو بچے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر ملک کے باوقار شہری بن جائیں۔ اور جو لوگ غربت کی وجہ سے علاج معالجہ کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی ..
-
سالہا سال سے زیر التواء مقدمات کا فیصلہ کب ہو گا؟
مہنگائی کا اژدھام،غریب عوام اور حکومتی ترجیحات! لیبرکورٹس میں مزدوروں لکا کوئی بھی پر سان حال نہیں
مزید مضامین
کرایہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.