Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 فروری 2023 کی تصاویر
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے سینئر ..
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے سینئر صحافیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
جمعہ
10
فروری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
جمعہ
10
فروری
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی بھارتی جیل سے رہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیروں کو نقد امدادی رقم دے رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ترکیہ کے قونصل جنرل ایمیراوزبائے سے زلزلے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے نگران وزراء فضل الہی اور محمد علی شاہ کو سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر پیشرفت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
ایبٹ آباد، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ترکیہ، آدمیان شہر میں پاکستان ریسکیو ٹیم اربن سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔
لاہور، نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے زیراہتمام چئیرنگ کراس چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی دیگر ارکان اور فرنچائز کے نمائندوں کے ہمراہ تاریخی شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 ویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کر رہے ہیں۔