Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 16 اپریل 2023 کی تصاویر
لاہور، قذافی سٹیڈیم کے باہر سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار ..
لاہور، قذافی سٹیڈیم کے باہر سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار گاڑی میں سوار شخص سے اس کی شناخت بارے پوچھ رہا ہے۔
اتوار
16
اپریل
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
گاڑی
اتوار
16
اپریل
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، شائقین کرکٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ دیکھ رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام سے معاون خصوصی ملک مہر الہی اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی قیادت میں علمائے کرام کا نمائندہ وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کو امامیہ کالونی کراسنگ فلائی اوور شاہدرہ منصوبے کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، موتی بازار میں عید کی خریداری کیلئے آنے والوں کے رش کا ایک منظر۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی کابینہ کے 13ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے امیر سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، لیاری آگرہ تاج کالونی میں پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکینوں کے پانی کے حصول کیلئے خالی گیلن لائن میں پڑے ہوئے ہیں۔
کراچی، چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں کےعلاج کیلئے ڈاکٹر کرین کی مدد سے کروٹ بدلنے کیلئے اُٹھوا رہے ہیں۔
کوہاٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ رینا سہروردی افغان مہاجرین کیمپ اُوبلن میں افغان بچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کو امامیہ کالونی کراسنگ فلائی اوور شاہدرہ منصوبے کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور شاہدرہ کے منصوبے کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔