Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 مئی 2023 کی تصاویر
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی ہمراہ مشیر جیل ..
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی ہمراہ مشیر جیل خانہ جات حاجی ہدایت اللہ خان سنٹر جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
جمعرات
25
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
گورنر
جیل
جمعرات
25
مئی
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ لاہور کی کوآرڈی نیٹر حنا پرویز بٹ کے ساتھ مختلف یوسیز سے آنے والے یوسی کوآرڈی نیٹرز کا ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
مظفرآباد، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا انتخابی فہرستوں کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے ضلعی افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی قائدین کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مفتی منیب الرحمن کی قیادت میں علماء کرام کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، وزیر مینشن کھارادر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصویریں گردش ہیں کہ یہاں پر گٹر ابل رہے ہیں اور سیوریج کا پانی جمع ہے زیر نظر تصویر میں واضح دکھائی دے رہا ہے کہ وہ سب تصویریں بے بنیاد ہیں۔
قصور، ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی "یوم تکریم شہداء پاکستان" منانے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور، گرمی کا سیزن شروع ہوتے ہی کاریگر ائیر کولر تیار کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض خواتین کی پنک گیمز کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ملک ظفر اقبال نئے تعینات ہونے والے ممبر حبیب الرحمن گیلانی سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔