Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 جون 2023 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چشمہ گوٹھ ابراہیم حیدری ..
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چشمہ گوٹھ ابراہیم حیدری کے دورے کے موقع پر ماہی گیروں اور دیگر متاثرین میں کھانا اور راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
جمعرات
15
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
گورنر
جمعرات
15
جون
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹس کے اُمور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا حامد شاہ بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سےا جلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان سے وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ن لیگ لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان آرمی کے بریگیڈئیر خالددون، ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلعی وسطی طحہ سلیم ناگن چورنگی سے گزرنے سے والے برساتی نالے کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نیشنل کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سمندری طوفان کے پیش نظر پاکستان نیوی کے اہلکار کریک اور ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلاء کر رہے ہیں۔
کراچی، سمندری طوفان میں پاکستان نیوی کے اہلکار گہرے سمندر میں ایک ماہی گیر کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
کراچی، سی ویو پر طوفان کے خدشات کے باعث نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کر کے موبائل میں بیٹھایا ہوا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف 11ایونیو کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔