Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 17 جون 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مسلم لیگ ن و وزیراعظم شہباز شریف پارٹی سیکرٹریٹ ..
اسلام آباد، صدر مسلم لیگ ن و وزیراعظم شہباز شریف پارٹی سیکرٹریٹ میں جنرل کونسل اجلاس میں کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ لہرا کر جواب دے رہے ہیں۔
ہفتہ
17
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
17
جون
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی تکمیل سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور کشمیر و گلگت، بلتستان قمر زمان کائرہ فرنیچر نمائش میں ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے سوزوکی موٹرز کے ایشیاء ہیڈ مسافومی ہارانو کی قیادت میں وفد ان کے چیمبر میں ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مسلم لیگ ن و وزیراعظم شہباز شریف پارٹی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ڈسٹرکٹ بار میں مہمان خصوصی جسٹس صداقت علی خان وکلاء کیلئے دو نئے بنائے جانے والے بلاکس کے افتتاح کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو ساحلی پٹی پر واقع مبارک ویلج کے دورے کے موقع پر علاقہ مکین اپنے مسائل بارے آگاہ کر رہے ہیں۔
کراچی، سمندری طوفان ٹل جانے کے بعد بھی دو دریا پر سمندر کی اونچی لہریں اُٹھ رہی ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات و اوقاف بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے ساتھ 43ویں سپیشلائزڈ ڈپلومیٹک کورس کے شرکاء کی ڈائریکٹر پروگرام فارن سروس اکیڈمی فوزیہ فیاض احمد کی قیادت میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔