
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 8 جولائی 2023 کی تصاویر
- اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کے اجراء کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایک خاتون کو سمارٹ کارڈ اور چیک بک دے رہے ہیں۔
ہفتہ 8 جولائی 2023 کی مزید تصاویر

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں فلاحی ادارے کی جانب سے گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں کو پانی پلایا جا رہا ہے۔