Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 جولائی 2023 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے سکھر ڈویژن، خیرپور ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے سکھر ڈویژن، خیرپور اور گھوٹکی کے بلدیاتی نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
19
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
بلدیاتی انتخابات
بدھ
19
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین سکولوں سے تعلق رکھنے والے 24 طلبہ و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سنٹر کے خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب محکمہ انجینئرنگ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، مچھر کالونی کی رہائشی خواتین پانی کے گیلن لے کر پینے کے پانی کی تلاش میں ماڑی پورہ روڈ کو عبور کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے کامرس سید نوید قمر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ماڈل سپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ویمن لیگ کے زیراہتمام حرمت قرآن ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی سے بلوچستان کے وزیر خزانہ انجینئر زمرک خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سینیٹرز عبدالقادر، آغا عمر احمد زئی، انوارالحق کاکڑ اور نصیب اللہ بازئی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پی ایم سپورٹس انیشی ایٹو کی افتتاحی تقریب میں قومی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عزیز الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔