Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 1 اگست 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف خار باجوڑ میں ورکرز کنونشن ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف خار باجوڑ میں ورکرز کنونشن حملے پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
منگل
1
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
مولانا فضل الرحمن
منگل
1
اگست
2023
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، ںگران وزیر ٹرانسپورٹ، لائیو سٹاک و معدنیات پنجاب ابراہیم مراد میٹرو بس راولپنڈی میں سفر کرتے ہوئے لوگوں سے سفر سہولیات بارے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر کراچی مرتضی وہاب کراچی فش ہاربر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بہادر آباد مرکز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بینک آف چین کی برانچ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی پاک چین دوستی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فروغ کے لئے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کو تمغہ ہلال پاکستان سے نواز رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاک اور چین کے درمیان مختلف منصوبوں کی دستاویزات پر دستخط ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سےچینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری جشن آزادی کی مناسبت سے بچوں کیلئے کپڑے خرید رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، انارکلی کے قریب محنت کش نے پوسٹرز فروخت کرنے کیلئے دیوار پر سجا رکھے ہیں۔