Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 اگست 2023 کی تصاویر
لاہور، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے نوجوان ..
لاہور، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے نوجوان ڈاکٹرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
بدھ
9
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عبدالعلیم خان
بدھ
9
اگست
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکاء اشرف سابق چئیرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹنڈو اللہیار، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سکھر، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایس آئی یوٹی کی افتتاح تقریب میں آمد کے موقع پر ایس آئی یو ٹی کے روح رواں ڈاکٹر ادیب رضوی ان کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے مختلف اضلاع میں فیلڈ ٹریننگ مکمل کرنے والے 49ویں کامن کے زیرتربیت اے ایس پیز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، طلباء آئی ٹی کورسز کے حوالے سے گورنر ہاؤس میں 20ویں ٹیسٹ میں شریک ہیں۔
کراچی، سلطان آباد میں بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
بخارا، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور وفد کے ارکان بخارا میں ٹوریسٹ پولیس اسٹیشن کے دورے کے دوران سیاحوں کی سہولت اور رہنمائی کیلئے وضع کردہ نظام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف جی ایچ کیو کے الوداعی دورے کے موقع پر شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی خیریت دریافت کر رہی ہیں۔ معروف اداکارہ نادیہ جمیل بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف جی ایچ کیو کے الوداعی دورے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔