Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 اگست 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جمعیت علمائے ..
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے موقع سانحہ باجوڑ پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
بدھ
16
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
مولانا فضل الرحمن
جمعیت
انوار الحق کاکڑ
بدھ
16
اگست
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گلستان جوہر انڈرپاس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بل 2023ء پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک بزرگ شہری نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کے دورے کے دوران مسئلہ حل ہونے پر شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر قافلہ آزادی کے اختتام پر مزار قائد کے باہر شرکاء کے ہمراہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملکی اقتصادی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راوئیونڈ، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی رائیونڈ میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے سنٹر "روشن گھر" کے دورے کے موقع پر وارڈ میں نشے کے عادی شخص سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ڈھاکہ، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے نائب امیر علامہ دلاور حسین سعیدی کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور سینیٹر سرفراز بگٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیرتعلیم پنجاب منصور قادری غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور علی مردان ڈومکی ملاقات کر رہے ہیں۔