Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 ستمبر 2023 کی تصاویر
گلگت، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کارڈیک ہسپتال کے افتتاح ..
گلگت، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کارڈیک ہسپتال کے افتتاح کے بعد ڈاکٹرز اور عملے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
14
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
14
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کے دورے کے موقع پر شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی محفوظ ماں، محفوظ مستقبل پروگرام کے تحت دیہی و بنیادی مراکز صحت کیلئے 214 نئی ایمبولینسوں کی فراہمی کے پروگرام کے آغاز پر ایمبولینس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بھلوال، ورلڈ ماس ریسلنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے عاصم ٹاٹری کا اپنے آبائی شہر بھلوال پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
انقرہ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ترک لینڈ فورسز کے ہیڈکوارٹرز آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
انقرہ، ترکیہ صدر رجب طیب اردگان صدارتی کمپلیکس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کے حکام انسداد منشیات آپریشن کے دوران پکڑی جانے والی منشیات اے این ایف حکام کے حوالے کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنما سید حسن مرتضی اور رانا فاروق سعید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
شیخوپورہ، لیسکو اہلکار بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کے دوران پکڑا گیا 100 کے وی اے کا غیر قانونی ٹرانسفامر اُتار رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم آپکا کلینک پر روشن کمپنی کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔