Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 4 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پولیس خدمت مرکز لبرٹی ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پولیس خدمت مرکز لبرٹی کے دورے کے موقع پر نوجوان کے آن لائن ٹیسٹ دینے کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
جمعرات
4
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
جمعرات
4
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے روانگی سے قبل کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیشنل بک فاؤنڈیشن کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں صبح سویرے شدید دھند کا ایک منظر۔
لاہور، نگران وزیر ہاؤسنگ پنجاب بیرسٹر سید اظفرعلی ناصر شاہدرہ فلائی اوور پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، ٹیکس دہندگان کیخلاف اپنی مہم میں سندھ کے افسران ریونیو بورڈ شیڈو فٹس جم کو سیل کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی صوبے کی جامعات کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیراہتمام ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے،لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کیخلاف یتیم خانہ چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جا رہی ہے۔