Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 جنوری 2024 کی تصاویر
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے کراچی ..
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے کراچی بار ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے جبکہ ان سیٹ میں نگران وزیراعلی سندھ بار ایسوسی ایشن کیلئے 113.5 ملین روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
جمعہ
12
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
سندھ
جمعہ
12
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، قومی یکجہتی اتحاد کے سربراہ اعجاز الحق کا وفد کے ہمراہ شاہی سید سے مردان ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی، نگران صوبائی وزیر کھیل و اُمور نوجوانان ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری کا الیکشن مہم کے افتتاح کے سلسلے میں راول ہاؤس راہوکی ٹنڈوجام پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں میرٹ پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔
سرگودھا، بھلوال کی چبا ڈسٹری بیوٹری پر محکمہ آبپاشی کے ملازمین بھل صفائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد، عوام کی بڑی تعداد تاندلیانوالہ ہاکی سٹیڈیم میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام میں موجود ہے۔
فیصل آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تاندلیانوالہ ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ خیبرپختونخوا پولیس دربار کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جارج سٹینر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، بھاری مشینری کے ذریعے نہر میں بھل صفائی کا کام جاری ہے۔