Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 اپریل 2024 کی تصاویر
شمالی وزیرستان ایجنسی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر عید کے ..
شمالی وزیرستان ایجنسی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر عید کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں سے عید مل رہے ہیں۔
ہفتہ
13
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آرمی چیف
فوج
عید
ہفتہ
13
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مختلف ممالک کے سفارتکار، معززین شہر اور مختلف تاجر رہنما گورنر ہاؤس میں عیدالفطر پر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ٹرامہ سینٹر میں شاہ نورانی میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف عید کے روز بے گھر اور بےسہارا بزرگوں کیلئے قائم مرکز عافیت میں بزرگ خاتون کا ہاتھ پکڑ کر بات سن رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز عید کے روز یتیم بچوں کیلئے قائم مرکز دارالفلاح میں ایک بچے کو ریموٹ کنٹرول گاڑی کا تحفہ دے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سپیشل بچوں کیلئے قائم چمن مرکز میں عید کیک کاٹ کر بچوں کو پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، عیدگاہ شریف میں شہری عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری عیدالفطر کے موقع پر جیلانی پارک میں سیروتفریح کر رہے ہیں۔
لاہور، بادشاہی مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد لڑکیاں عید مل رہی ہیں۔
لاہور، جاتی امراء آمد پر استقبال کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، پارٹی قائد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ رہائشگاہ کے اندر آ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز، سلیمان شہباز و دیگر عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، بادشاہی مسجد میں خواتین عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد دُعا مانگ رہی ہیں۔