اسلام آباد،سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کا اسلام آباد پہنچنے پر ریڈ کارپٹ پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ان کا استقبال وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا جو دونوں ممالک کی قربت اور بھائی چارے کی عکاسی کرتا ہے۔

اسلام آباد،سعودی عرب کے وزیر خارجہ  فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ ..

منگل 16 اپریل 2024

منگل 16 اپریل 2024 کی مزید تصاویر