Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 مئی 2024 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
مئی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
خیبرپختونخوا
گورنر
پنجاب
نواز شریف کی وطن واپسی
جمعرات
2
مئی
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیپلز لیبربیورو کی جانب سے کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب کے موقع پر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے والے پولیس اہلکار کا ہاتھ چوم کر شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
بہاولپور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور کے نواحی گاؤں سکس بی سی میں شہری جمشید ارشاد کے گھر کھانا کھا رہی ہیں۔
شانگلہ، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام پاک فوج کے شہید ہونے والے جوان اعظم خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان کوسٹ گارڈ ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان کوسٹ گارڈ ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر مختلف آپریشنز میں برآمد ہونے والی منشیات اور دیگر چیزوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، کینٹ سٹیشن پر پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر عالمی یوم مزدور کے موقع پر گورنر ہاؤس سے ریلوے قلی راشن بیگز لے کر جا رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی ہاؤس میں ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود ہیں۔
پشاور، خصوصی افراد گیمز میں شریک وہیل چیئر بیڈمنٹن مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں کے میچ کا ایک منظر۔
کراچی، صدر مملکت آصف علی زرداری وزیراعلی ہاؤس میں امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم محمد شہباز شریف یکم مئی کی مناسبت سے اپنی رہائشگاہ پر مزدوروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں مزدوروں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کےزیراہتمام قومی فلسطین کانفرنس میں پروفیسر ساجد میر، مولانا فضل الرحمن، اویس شاہ نورانی، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر، مولانا احمد لدھیانوی اور دیگر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔