Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 جولائی 2024 کی تصاویر
لاہور، دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے فوجی ..
لاہور، دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے فوجی جوان ہارون ولیم کی قبر پر رکن پنجاب اسمبلی طارق مسیح گل پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
پیر
1
جولائی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
شہید
پنجاب
پنجاب اسمبلی
پیر
1
جولائی
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں بولی دہندہ کو پرئمیم نمبر 1 کی نمبر پلیٹ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نومنتخب ارکان پرائیویٹ سیکرٹریز اینڈ سٹینوگرافر ایسوسی ایشن کےارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مجلس شوری کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، نیلا گنبد چوک میں لڑکیاں سٹالز پر پرانی کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور، بادامی باغ منڈی کے باہر ایک بچی کوڑے کے ڈھیر سے کارآمد سبزیاں تلاش کر رہی ہے۔
لاہور، ڈھولچی گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، تعطیل کے روز شہری چڑیا گھر کی سیر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنے گھر کا گیس کا بل دکھا رہے ہیں۔شیخ رشید کے مطابق ایک وقت کا کھانا پکانے کے باوجود ایک لاکھ روپے کا بل بھجوا دیا۔
بیجنگ، مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین چینی وزارت خارجہ کی جانب سے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے 70 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔