Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 دسمبر 2024 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سی ایم پنجاب فری سولر ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی لانچنگ کر رہی ہیں۔
ہفتہ
7
دسمبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
نواز شریف کی وطن واپسی
ہفتہ
7
دسمبر
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، لیاری میں فٹبال سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بچوں اور شائقین کے ہمراہ سیلفیاں بنوا رہے ہیں۔
کراچی، گورنر ہاؤس سندھ میں طلبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلاس لے رہے ہیں۔
کراچی، ویمنز انڈر 19 ٹو ٹونٹی ایشیاء کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان انڈر 19 کی کرکٹ ٹیم حنیف محمد ہائی پرفامنس سینٹر کیمپ میں پریکٹس میں مصروف ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نیو پشاور ویلی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 7 ویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
نارووال، چئیرمین پنجاب بیت المال خواجہ محمد وسیم شہری کو لائیو سٹاک کا کارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرڈاکٹر سیف سے ایبٹ آباد پریس کلب کے کابینہ ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
ہنگو، کمشنر کوہاٹ سید معتصم باللہ ضلعی انتظامیہ کے زیرانتظام ضلع کرم کے متاثرین کیلئے قائم کئے گئے کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ اقلیتی اُمور و انسانی حقوق کے دفتر میں کرسمس کی مناسبت سے سجائی گئی کرسمس ٹری کو دفتر کا بزرگ ملازم دیکھ رہا ہے۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی میں آڑھتی کاروبار کر رہے ہیں۔