Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 1 اگست 2010 کی تصاویر
ملتان،سیلاب سے شدید متاثرہ علاقہ تونسہ میں متاثرہ افراد ..
ملتان،سیلاب سے شدید متاثرہ علاقہ تونسہ میں متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر پہنچانے کے دوران پاک فوج کے جوان ایک نوزائیدہ بچے کو پانی سے ریلے سے دور لے جا رہے ہیں۔
اتوار
1
اگست
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ملتان
فوج
سیلاب
پانی
اتوار
1
اگست
2010
کی مزید تصاویر
ڈیرہ اسماعیل خان،سیلاب سے متاثرہ ایک بچی پاک فوج کے حکام کے سامنے کھانے کیلئے جھولی پھیلائے کھڑی ہے۔
ملتان،سیلاب سے شدید متاثرہ تونسہ کے علاقہ میں پاک فوج کے جوان اور مقامی آبادی کے لوگ متاثرہ افراد کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کر رہے ہیں۔
نوشہرہ،سیلاب سے متاثرہ ایک شخص کھانا پکانے کیلئے لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔
ملتان،سیلاب سے متاثرہ ایک گائوںمیں شہری اپنے گھر کی چھت پر امداد کے منتظر ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان،سیلاب سے متاثرہ ہونیوالے افراد اپنے تباہ شدہ گھروں سے بچ جانیوالا سامان اکٹھا کر رہے ہیں۔
نوشہرہ،ریڈکریسنٹ کے کارکن سیلاب سے متاثرہ ایک شخص کی طبی امداد کر رہے ہیں۔
نوشہرہ، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر بارشوں کے باعث آنے والے سلابی ریلے کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں۔
مینگورہ، ایک عورت مون سون کی بارشوں کی وجہ گھر ٹوٹنے کے باعث اپنا سامان اکٹھا کر رہی ہے۔
نوشہرہ، مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے کے کھڑے پانی سے لوگ گزر رہے ہیں۔