Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 جنوری 2025 کی تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ ..
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں پاس آؤٹ ہونے والے افسران کو بہترین کارکردگی پر شیلڈز دے رہے ہیں۔
جمعرات
30
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پولیس
پنجاب
ڈاکٹر
جمعرات
30
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم ایڈووکیٹ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی بارے وزراء کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
کراچی، سینٹرل کاٹن کمیٹی کے زیراہتمام قومی کانفرنس برائے بحالی کپاس سے صوبائی وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب سٹیڈیم کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری الحمراء میں سکول کے بچوں کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔
حیدرآباد، پینے کے پانی کی قلت کے باعث خواتین دریا سے پینے کا پانی گیلن میں بھر کر اپنے سروں پر رکھ کر لے جا رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے امریکہ سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار جینٹری بیچ کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، غازی آباد کے علاقہ میں لوگوں نے اپنے جانور ریلوے ٹریک پر باندھ رکھے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو لوکل گورنمنٹ سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔