Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 21 اپریل 2025 کی تصاویر
لاہور، گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیراہتمام دیئے گئے دھرنے کے ..
لاہور، گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیراہتمام دیئے گئے دھرنے کے شرکاء پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
پیر
21
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پنجاب
پنجاب اسمبلی
پیر
21
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے کراچی کنگز اور اسلام آباد، یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والے میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ لائن بنائے کھڑے ہیں۔
بدین، جسقم کی اپیل پر شٹر ڈاؤن کے باعث بازار اور دکانیں بند پڑی ہیں۔
کراچی، نادرن بائی پاس پر واقع منڈی مویشی میں قربانی کیلئے لائے گئے خوبصورت جانور۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، مسیحی خواتین اور بچیاں ایسٹر کے تہوار کی مناسبت سے چرچ میں خصوصی عبادت میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف قومی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
خیرپور، کینالز کیخلاف دیئے گئے دھرنے کے شرکاء نے پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو خیرپور کے پاس روک رکھا ہے۔
شرقپور شریف، ایم تھری موٹروے کے قریب برہانےوالا میں گندم کی تیار فصل میں لگی آگ سے دھوئیں کے بادل اُٹھ رہے ہیں۔تخمینے کے مطابق آگ سے کروڑوں روپے مالیت کی گندم جل کر خاکستر ہو گئی۔
کابل، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کابل میں افغان ہم منصب امیر خان متقی سے باضابطہ ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔
کابل، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوندزاد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری گاؤں جھںڈو کھوسو کے دورہ کے موقع پر سیلاب سے متاثرہ بےگھر افراد میں گھروں کے مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقدہ چوتھی ہیلتھ، انجینئرنگ اینڈ منرلز شو میں سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔