Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 مئی 2025 کی تصاویر
کلرسیداں، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق خضدار بس دہشتگرد ..
کلرسیداں، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق خضدار بس دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والی بچیوں کیلئے دُعا کر رہے ہیں۔
ہفتہ
24
مئی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
شہید
سراج الحق
ہفتہ
24
مئی
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے کوالیفائر ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آ رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے کوالیفائر ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔
نوابشاہ، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر انابخیرڈے نظر محمد گوٹھ میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت تعمیر ہونے والے گھر کا مالکانہ سرٹیفکیٹ خاتون کو دے رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان بھر کے چیمبرز آف کامرس کے صدور کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف مری روڈ انٹرچینج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف پاکستان نیوی وار کالج میں 54 ویں پی این سٹاف کورس کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو مہمند ڈیم پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر سینئر افسران کا بازیاب کرائے گئے بچوں اور ان کے والدین کے ساتھ سنٹرل پولیس آفس میں گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔