Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 جون 2025 کی تصاویر
نارروال، ٹریفک پولیس اہلکار شدید گرمی میں معذور شخص کی سڑک ..
نارروال، ٹریفک پولیس اہلکار شدید گرمی میں معذور شخص کی سڑک پار کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
جمعہ
13
جون
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
سڑک
گرمی
ٹریفک
جمعہ
13
جون
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام وزیراعلی پنجاب سمر گیمز کے انٹرڈویژن مرحلے کی افتتاحی تقریب میں پنجاب کے تمام ڈویژن سے 702 کھلاڑی شریک ہیں۔
جھنگ، پولیس نے کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں نقدی، طلائی زیورات، مویشی، سولر پلیٹیں اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں کو دکھا رہے ہیں۔
راولپنڈی، گرمی کی شدت کے باعث مری روڈ پر شہری پیاس بجھانے کیلئے ٹھنڈا مشروب پی رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ورچوئل سنٹر برائے چائلڈ سیفٹی کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور حالیہ پروموشن بورڈ میں ترقی سے محروم رہ جانے والے انسپکٹرز کی گزارشات سن رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار دھوپ کی شدت سے بچنے کیلئے منہ ڈھانپے منزل کی جانب گامزن ہیں۔
کوئٹہ، عیدالاضحی کی تعطیلات ختم ہونے کے باوجود مارکیٹس بند ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر رش انتہائی کم ہے۔
لاہور، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر رہے ہیں۔ لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا اور کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی بھی ہمراہ ہیں۔
جھنگ، ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی چوروں اور ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا سامان اصل مالکان کے حوالے کر رہے ہیں۔