Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 جون 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی سیدہ ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعرات
26
جون
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
شہباز شریف
قومی اسمبلی
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
26
جون
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر اور ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب وقار عظیم بھارتی دہشتگرد ایجنسی "را" کے 6 سہولت کاروں کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران فنانس بل پر دستخط کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے گھر پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچ بچوں کو ہاکی کی تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپ میں بچوں کو سوئمنگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، موسلا دھار بارش کے بعد مریڑ چوک پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی محرم الحرام میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ایگریکلچر سیکٹر میں ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ ملتان، وہاڑی اور ساہیوال میں زیرتعمیر شاہراؤں کے حوالے سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی سپریم کورٹ برانچ رجسٹری لاہور میں آٹومیشن اور ڈیجیٹل تبدیلی کے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (آگیکا) کے زیراہتمام پنجاب بھر کے اساتذہ و ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔