Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 جولائی 2025 کی تصاویر
لاہور، وزیر ہاؤسنگ پنجاب لال یاسین بارش کے دوران شہر کے ..
لاہور، وزیر ہاؤسنگ پنجاب لال یاسین بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
منگل
15
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
بارشیں
منگل
15
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
ٹنڈو محمد جام، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ "ریلیز عمران خان" ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، عربین سی میں پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی، جے ایم آئی سی سی اور نارکوٹکس کنٹرول ونگ کے مشترکہ آپریشن میں پکڑی گئی منشیات اور شراب محکمہ ایکسائز سندھ کے حکام کے حوالے کی جا رہی ہے۔
کراچی، اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ڈیجیٹائزیشن، مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی نظام اور دیگر اصلاحات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔ کمانڈنٹ ایف سی ریاض نذیر گارا بھی ہمراہ ہیں۔
کوئٹہ، چیف جسٹس آف پاکستان اور چئیرمین لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پبلک سیکرٹریٹ میں حلقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
بہاولپور، ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر رانا طارق خان حکومت پنجاب کی جانب سے راشن کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
چارسدہ، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے الخدمت کی ٹیموں کو مشقیں کروائی جا رہی ہیں۔