Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 جولائی 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعہ
25
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعہ
25
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس آنے والے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین کے وفد کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس آنے والے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین کے وفد کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کے فور منصوبے کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کیلئے تیار کردہ بوٹ گن پی این ایس ساہیوال کی لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں نئی منظور شدہ پی ایس ڈی پی سکیمز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر قیام امن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رُکن صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین اور سابق وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، جی ٹی روڈ پیدل کراسنگ کیلئے بنائے گئے پل پر انتظامیہ کی جانب سے لگائی جانے والی گھڑی کا ماڈل توجہ کا مرکز بن گیا۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سول سروسز کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، خاتون اول اور رُکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کے چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیو نیٹولوجی کے دورے کے دوران ڈاکٹرز سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔