Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 اگست 2025 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے بڑے ٹیکسٹائل ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے بڑے ٹیکسٹائل کاروباری اداروں میں شامل چیلنج ٹیکسٹائل گروپ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔ چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین بھی موجود ہیں۔
جمعرات
14
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
چین
نواز شریف کی وطن واپسی
جمعرات
14
اگست
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں بینک آف پنجاب اور چیلنج فیشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان ایم او یو پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، انصاف لائرز فورم کے زیراہتمام وکلاء حقیقی آزادی مارچ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہی ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کی عمارت کو جشن آزادی کے موقع پر برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری تختی کی نقاب کشائی کر کے نیو حب کینال کا افتتاح کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو النورپارک کلفٹن میں خصوصی بچوں کیلئے منعقدہ گرینڈ فیسٹول میں ایک بچہ بلاول بھٹو زرداری کا پینسل سے بنا ہوا سکیچ پیش کر رہا ہے۔
کراچی، گورنر ہاؤس میں معرکہ حق جشن آزادی میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر اور کیفی خلیل اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹ ہاؤس میں 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ اور ارکان قومی اسمبلی کیک کاٹ رہے ہیں۔
اوکاڑہ، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اوکاڑہ میں میڈیکل کالج بارے سائٹ پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
نارووال، جسٹرپلی کے نیچے پانی جمع ہونے کے باعث گاؤں جانے کا راستہ بند ہو گیا ہے۔
لاہور، ایک خاتون حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 982 ویں سالانہ عرس کے موقع پر پھولوں کی پتیاں فروخت کر رہی ہے۔