
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 14 اکتوبر 2025 کی تصاویر
- شرم الشیخ، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ میں منعقدہ ..
شرم الشیخ، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ میں منعقدہ امن سربراہ اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ بھی موجود ہیں۔
منگل 14 اکتوبر 2025 کی مزید تصاویر

دبئی، وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ دبئی میں جیٹکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کر رہی ہیں۔