Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 اکتوبر 2025 کی تصاویر
دبئی، وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ دبئی میں جیٹکس گلوبل 2025 ..
دبئی، وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ دبئی میں جیٹکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کر رہی ہیں۔
منگل
14
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
دبئی
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
منگل
14
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، رُکن صوبائی اسمبلی سہیل آفریدی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر سابق وزیراعلی کے ہمراہ پارٹی قائد عمران خان کی تصویر تھامے ہوئے ہیں۔
شرم الشیخ، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ میں منعقدہ امن سربراہ اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، صدرمملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری سے ترکی اور آذربائیجان کی پارلیمانوں کے اسپیکرز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے تبلیغی جماعت کے شوریٰ ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، فائیو سٹار چورنگی پر ٹی پی ایل کے کارکنان احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، ٹاور ایدھی سینٹر پر بھارت کی جیلوں سے رہائی پانے والے ماہی گیر اپنے پیاروں سے عرصہ دراز کے بعد مل رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب سلیم حیدر خان صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ سے حلف لے رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ایم سی میٹرنٹی ہوم گذری میں ایک بچی کو انسداد پولیو مہم میں ویکسین کے قطرے پلا رہے ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ انتظامیہ کی جانب سے میٹرو اسٹیشن کے نیچے شہروں اور مسافروں کے بیٹھنے کیلئے کرسیوں کا شیڈ تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، پریس کلب کے سامنے سڑک کو کنٹینرز لگا کر ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کا مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور، دروغہ والا میں مذہبی جماعت کے مشتعل کارکنوں نے ایل ڈبلیو ایم سی کا رکشہ جلایا ہوا ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی 35 ویں کھیپ روانہ کی جا رہی ہے۔
لاہور، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کا ایک منظر۔
لاہور، شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان ٹیسٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔