Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 اکتوبر 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
24
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعہ
24
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ بانی چئیرمین عمران خان سے ملاقات نہ کروائے جانے پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے تاجر برادری اورصنعت و زراعت کے ماہرین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اورنگزیب سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی برائے روڈ سیفٹی جین ٹوڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
شارجہ، وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ شارجہ میں یواے ای کے وزیر سرمایہ کاری محمد حسن السوادی سے دوطرفہ سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون اور باہمی شراکت داری کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسائو سکورسکی وفد کے ہمراہ مذاکرات کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال ایکسپو سینٹر میں 22 ویں ہیلتھ ایشیاء نمائش کے افتتاح کے بعد مختلف اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
گوادر، ہیلتھ کیئر سینٹر گوادر میں طلباء کو حفظان صحت سے متعلق تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
اوتھل، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے بعد جائے وقوعہ کا منظر۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل شہید ڈی ایس پی یوسف ریکی کے جسد خاکی پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز تماشائی میچ دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے اور ان لائسنسنگ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنک وین منصوبے کے تحت ٹریفک پولیس کی جانب سے فراہم کردہ پنک وین راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات بنوا رہی ہے۔
راولپنڈی، گلی گلی گھوم کر روزی کمانے والا ایک شخص مور پنکھ اُٹھائے گاہکوں کو تکتے جا رہا ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سی ایس ایس میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے پنجاب پولیس کے انٹیلی جنس آفیسر محمد عرفان عنایت سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایس پی انڈسٹریل زون عدیل اکبر حاجی کیمپ کے دورے کے دوران جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ ڈیوٹی کے عین جذبے کے ساتھ اپنے اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے والے باوقار افسر نے چند گھنٹوں بعد خودکشی کر لی۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کے دوران ٹی ایل پی سے برآمد ہونے والا اسلحہ سکرین پر دکھا رہی ہیں۔
کرم، قبائلی ضلع کی وسطی تحصیل سے نقل مکانی کرنے والے قبائلیوں کیلئے وسطی کرم ہی کی حدود میں میر باغ فٹبال گراؤنڈ پر عارضی خیمہ بستی قائم کی جا رہی ہے۔