Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 مارچ 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف عالمی و علاقائی کشیدگی ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف عالمی و علاقائی کشیدگی سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
17
مارچ
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
منگل
17
مارچ
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا روشن قبائل پیکج سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیر داخلہ محسن نقوی اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ماڑی پورہ میں مچھر کالونی کے رہائشی پانی کی قلت کے باعث پانی سے بھری بوتلیں کاندھے پر رکھے سڑک پار کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سول ہسپتال کراچی کی ترقی اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر سی ایم پنجاب انرجی سیونگ سائیکلنگ رائیڈ کے موقع پر سائیکل چلا رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان وحدت کالونی سہولت بازار میں اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لے رہی ہیں۔
نارووال، نواحی علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
لاہور،ریلوے سٹیشن کے سامنے تعمیر کئے گئے واٹر ٹینک کے اوپر دوبارہ پارک بنانے کیلئے کام جاری ہے۔
لاہور، ٹرین کے دروازے میں کھڑے ہو کر مسافر خطرناک طریقے سے سفر کر رہے ہیں جو کسی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور، بادامی باغ منڈی میں مزدور ٹوکروں میں سبزیاں رکھ کر لے جا رہے ہیں۔
لاہور، خواتین انارکلی بازار میں عید کی مناسبت سے چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
لاہور، بادشاہی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھا شہری قرآن پاک اُٹھا کر دُعا مانگ رہا ہے۔