Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 7 جون 2026 کی تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن ..
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار
7
جون
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
اتوار
7
جون
2026
کی مزید تصاویر
درہ آدم خیل، وزیر قانون و پارلیمانی امور خیبرپختونخوا آفتاب عالم متاثرین قوم طور چھپر کے کیمپ کے دورے کے بعد درہ آدم خیل کے مشران، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کی مناسبت سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہنگو، 4 بچے غیر معیاری شربت پینے سے طبیعت خراب ہونے پر مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
کمالیہ، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ کی دیوار کے ساتھ کئی دنوں سے سیویج کا پانی جمع ہے۔
کراچی، الخدمت کراچی کے تحت عالمی یوم ماحولیات پر "بیچ کلین ڈرائیو" کے موقع پر رضاکار ساحل سمندر سے کچرا اُٹھا رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی صوفی بزرگ حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی کے 1296 ویں عرس مبارک کے افتتاح کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری کلری علی محمد محلہ کو فیفا ورلڈکپ کے حوالے سے سجایا گیا ہے۔
کراچی، بلدیہ عظمی کی بلڈنگ کے باہر جماعت کی جانب سے شہر میں پانی کی قلت کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
نارووال، بم ڈسپوژل سکواڈ کا اہلکار دھم تھل سے برآمد ہونے والی اینٹی ٹینک مائن دکھا رہا ہے۔
سرگودھا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرگودھا میں منعقدہ کھلی کچہری میں چئیرپرسن شکایات سیل صائمہ فاروق شہری کی شکایت سن رہی ہیں۔
کراچی، گلزار ہجری میں عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔