Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 جولائی 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
9
جولائی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
9
جولائی
2026
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صوبائی کابینہ کے 55 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن خیبرپختونخوا کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے زیراہتمام ایچ آئی وی سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر اینٹی کرپشن سردار محمد بخش مہر کو چئیرمین اینٹی کرپشن سندھ سید ذوالفقار شاہ سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سی ایم پنجاب سپورٹس اکیڈمیز نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کوچز کھلاڑیوں کو بیڈمنٹن کی تربیت دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
ڈھاکہ، سابق صوبائی وزیر و چئیرمین یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیرتعلیم احسان الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نارووال، ریسکیو اہلکار نالہ بستر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کو باہر لا رہے ہیں۔