Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 اگست 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ناروے ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
14
اگست
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
ناروے
انوار الحق کاکڑ
جمعہ
14
اگست
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے سی سی آئی کے زیراہتمام پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں صوبائی وزراء کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی، لیاری نیوکلری میں شہری جشن آزادی کے حوالے سے سٹال سے قومی پرچم کے سٹائل کے ملبوسات کی خریداری کر رہےہیں۔
کراچی، النور موڑ انچولی روڈ پر کارپینٹنگ کا کام جاری ہے۔
لاہور، وزارت اطلاعات و ثقافت کے زیراہتمام جشن آزادی میوزک کنسرٹ میں وزیراعلی اطلاعات عظمی بخاری و دیگر سٹیج پر موجود ہیں ۔ گلوکار راحت فتح علی خان، فاخر محمود یشال شاہد پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور، بادامی باغ کے علاقے پیشے خان چوک میں فائرنگ کے واقعے میں تھانہ لاری اڈہ کے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملک کی مختلف جامعات میں اعلی تعلیم کیلئے سکالرشپس پر منتخب ہونے والے طلبہ و طالبات ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی میں 10 بستروں پر مشتمل کارڈیک ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب کے کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت پی ایچ اے کا اہلکار مری روڈ میٹرو پلرز میں پودے لگا رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر لیبر محمد منشاء اللہ بٹ ریکوری اہداف کی کامیاب تکمیل پر پنجاب سوشل سیکورٹی افسران کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران مال روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور، جشن آزادی کی مناسبت سے جی پی او کی عمارت پر چراغاں کا خوبصورت مںظر۔