Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 اگست 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر عمل درآمد کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
19
اگست
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
درآمد
انوار الحق کاکڑ
بدھ
19
اگست
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے طالبعلم محمد معوذ کی آل پاکستان تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر شیلڈ کے ہمراہ تصویر۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری کلری تھانے کے قریب زمین بوس ہونے والی خالی عمارت کا ملبہ پڑا ہوا ہے۔
کرک، خیبرپختونخوا کے وزیر توانائی نذیر احمد عباسی گورنمںٹ انسٹیٹیوٹ آف پیٹرولیم ٹیکنالوجی کے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں وظائف کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر قانون، انسانی حقوق و پارلیمانی اُمور آفتاب عالم قانون سازی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، موسلا دھار بارش کے بعد جامع مسجد روڈ پر جمع پانی سے گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں گزر رہی ہیں۔
لاہور، جماعت اسلامی کی خواتین کارکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف مال روڈ پر دھرنے میں شریک ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ بارشوں کے چھٹے سپیل کے انتطامات کے حوالے سے سی اینڈ ڈبلیو کی فیلڈ مارمیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
میانوالی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر احسان کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرنے کے موقع پر شہید کے بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چوہنگ میں داماد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سسرالی خاندان کے افراد کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔