Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 ستمبر 2026 کی تصاویر
کراچی، سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی ملک میں نئے صوبوں اور ..
کراچی، سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی ملک میں نئے صوبوں اور سندھ کی تقسیم کیخلاف تحریک التواء پر وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
4
ستمبر
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
شرجیل میمن
پیپلز پارٹی
جمعہ
4
ستمبر
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف موبائل ویٹرنری فلیٹ سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف موبائل ویٹرنری فلیٹ کا آغاز کرنے کے بعد ویکسین کا معائنہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف دانش یونیورسٹی پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف پمز آتشزدگی واقعے میں اپنی جان پر کھیل کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین ایک کروڑ روپے کا انعام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نیپال کے سفارتخانے کے دورے کے موقع پر نیپال میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی یاد میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کر رہے ہیں۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس اور آئی پی پیز کے ظالمانہ معاہدوں کیخلاف کراچی میں ہڑتال کے دوران اہم مارکیٹس اور تجارتی مراکز بند پڑے ہیں۔
کشمور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے سندھ دورے کے موقع پر کموں شہید پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر احسن اقبال، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹریفک پولیس کے رویے کیخلاف عوامی احتجاج اپنی جگہ، موسلا دھار بارش میں ایک ٹریفک وارڈن پھیری لگانے والے محنت کش کو بارش سے بچانے کیلئے چھتری تلے محفوظ مقام پر منتقل کر رہا ہے۔
نارووال، نالہ ڈیک میں ظفروال کے مقام پر 22 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔