Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 ستمبر 2026 کی تصاویر
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی فیول ریلیف سکیم کے تحت ..
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی فیول ریلیف سکیم کے تحت نجی پیٹرول پمپ پر شہری رعایتی نرخوں پر پیٹرول حاصل کر رہے ہیں۔
جمعرات
24
ستمبر
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
پیٹرول
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
24
ستمبر
2026
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صوبائی کابینہ کے 59 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نقدی سے بھرا بیگ مالک تک پہنچانے والے ٹریفک وارڈن کو کیش ایوارڈ دے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف گرین ٹریکٹر پروگرام فیز ٹو کی قرعہ اندازی کے بعد ٹریکٹرز کا معائنہ کر رہی ہیں۔
پشاور، مشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم اور صوبائی وزیرِ قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم مشترکہ طور پر وزارت خزانہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نیویارک، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے زیراہتمام اعلیٰ سطح کے وزارتی مکالمے سے خطاب کر رہے ہیں۔
نیویارک، وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم کے زیرِ اہتمام ’’فنانسنگ پلینٹ اینڈ پراسپیریٹی‘‘ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فانڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس ملاقات کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر بوسنیاو ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر ڈینس بیچیرووچ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں کارپوریٹ کلاس کی نشستوں پر پولنگ کے موقع پر ووٹرز کا رش لگا ہوا ہے۔
نارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال گوجرانوالہ بورڈ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔